موئے خمیر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ تار جو خمیر کیے ہوئے آٹے وغیرہ میں موئی یا پیڑا توڑنے پر اٹھتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ تار جو خمیر کیے ہوئے آٹے وغیرہ میں موئی یا پیڑا توڑنے پر اٹھتا ہے۔